وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کمیشن پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کمیشن پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ قومی ترقی کلاس روم کی ترقی سے مشروط ہے، تربیت یافتہ اساتذہ نئی نسل کو بہترین تدریسی سہولیات فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، حکومت ملک میں جدید اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے فعال کردار ادا کر رہی ہے، طلباءکو رٹہ سسٹم کی بجائے تصور پر مبنی …

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کمیشن پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ قومی ترقی کلاس روم کی ترقی سے مشروط ہے، تربیت یافتہ اساتذہ نئی نسل کو بہترین تدریسی سہولیات فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، حکومت ملک میں جدید اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے فعال کردار ادا کر رہی ہے، طلباءکو رٹہ سسٹم کی بجائے تصور پر مبنی تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت ہے، اس مقصد کے لئے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کی معاونت پر مبنی منصوبہ شروع کرایا گیا ہے جس پر 5کروڑ روپے کی خطیر رقم بھی مختص کی گئی ہے اور کہا ہے کہ تربیت حاصل کرنے والے اساتذہ اپنے اپنے اداروں میں جاکر اس تربیت کا بہتر استعمال کریں۔

مزید خبریں

Leave a Reply