مدینہ منورہ ۔ 13 اگست (اے پی پی) مسجد نبوی شریف کی لائبریری عازمین حج کو مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے معانی کے ترجموں اور صحیح احادیث کے مجموعوں کی سی ڈیز مفت تقسیم کی جا رہی ہے۔ لائبریری کے انچارج شیخ عبداللہ العوفی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ غیرعربوں کو بہت ساری کتابیں ڈاﺅن لوڈ کرنے کا موقع بھی دیا جارہا ہے۔ زائرین لائبریری …
عازمین حج میں مسجد نبوی لائبریری قرآن اور احایث کی سی ڈیز کی تقسیم

مزید خبریں
مدینہ منورہ ۔ 13 اگست (اے پی پی) مسجد نبوی شریف کی لائبریری عازمین حج کو مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے معانی کے ترجموں اور صحیح احادیث کے مجموعوں کی سی ڈیز مفت تقسیم کی جا رہی ہے۔ لائبریری کے انچارج شیخ عبداللہ العوفی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ غیرعربوں کو بہت ساری کتابیں ڈاﺅن لوڈ کرنے کا موقع بھی دیا جارہا ہے۔ زائرین لائبریری پہنچ کر بارکوڈ استعمال کرکے ترجمے کی کتابیں حاصل کررہے ہیں۔








