اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)وفاقی حکومت اقوام متحدہ کے تعاون سے کم عمر قیدیوں کیلئے فنی تربیت کے مراکز قائم کرنے کی منصوبے بندی کر رہی ہے ۔ یہ بات وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے ذرائع ابلاغ کو ایک انٹرویو میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر چاروں صوبوں میں ایک ، ایک مرکز قائم کیاجائیگا اور بعد میں ان …
حکومت کی اقوام متحدہ کے تعاون سے کم عمر قیدیوں کیلئے فنی تربیت کے مراکز قائم کرنے کی منصوبے بندی
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)وفاقی حکومت اقوام متحدہ کے تعاون سے کم عمر قیدیوں کیلئے فنی تربیت کے مراکز قائم کرنے کی منصوبے بندی کر رہی ہے ۔ یہ بات وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے ذرائع ابلاغ کو ایک انٹرویو میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر چاروں صوبوں میں ایک ، ایک مرکز قائم کیاجائیگا اور بعد میں ان کا دائرہ بڑھایا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ پروگرام کا مقصد کم عمر قیدیوں کو مختلف مہارتوں میں تربیت فراہم کرنا ہے ۔








