اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بھر پور کوششیں کر رہا ہے ۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے پیشنگوئی کی ہے کہ موجودہ اصلاحات میں تسلسل کے باعث پاکستان میں توانائی کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے ۔
پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بھر پور کوششیں کر رہا ہے،عالمی مالیاتی فنڈ کا اعتراف

مزید خبریں