اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف نے جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے چینی ہم منصبوں کے نام الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اپنے چینی بھائیوں کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں ۔ انہوں نے …
صدر مملکت اور وزیراعظم نواز شریف کا دلی دکھ اورافسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی)صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف نے جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے چینی ہم منصبوں کے نام الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اپنے چینی بھائیوں کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں ۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ،








