صدر ممنون حسین کو ترک وزیراعظم کا ٹیلیفون ، عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد ۔ 7جولائی (اے پی پی)صدرمملکت ممنون حسین کو ترکی کے وزیراعظم نے ٹیلیفون کیا اور عید کی مبارکباد دی، بات چیت کے دوران صدرمملکت نے بھی ترک قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد دی،

Leave a Reply