اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی)عازمین حج کی تربیت کادوسرا مرحلہ 11جولائی سے شروع ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں عازمین حج کی تربیت کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔ عازمین حج کو احرام باندھنے مقامات مقدس کا تقدس برقرار رکھنے اور مسجد نبوی میں دعاﺅں اور روضہ رسول پر سلام و درود شریف کے متعلق آگاہی دی جائیگی۔ 11
عازمین حج کی تربیت کادوسرا مرحلہ 11جولائی سے شروع ہوگا
مزید خبریں