اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے عید اور صحت یابی پر مبارکباد پیش کی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ پوری قوم آپ کی صحت کےلئے دعاگو ہے اور ماہ رمضان میں لاکھوں پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں آپ کی صحت یابی کےلئے دعائیں کیں۔ انہوں نے توقع کا اظہار …
صدر مملکت کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے عید اور صحت یابی پر مبارکباد پیش کی۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ پوری قوم آپ کی صحت کےلئے دعاگو ہے اور ماہ رمضان میں لاکھوں پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں آپ کی صحت یابی کےلئے دعائیں کیں۔ انہوں نے توقع کا اظہار کیا کہ وزیراعظم جلد مکمل صحت یاب ہو کر پاکستانی عوام کے درمیان ہوں گے۔








