اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودہا، کوہاٹ، بنوں ، ڈی آئی خان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی …
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودہا، کوہاٹ، بنوں ، ڈی آئی خان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے ۔








