وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کےلئے پی آئی اے کا طیارہ مختص،، ترجمان پی آئی اے

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے )نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کےلئے پی آئی اے کا ایک طیارہ مختص کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے جمعہ کو وزیراعظم کی وطن واپسی کےلئے طیارہ مختص کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی صحت کو درپیش …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے )نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کےلئے پی آئی اے کا ایک طیارہ مختص کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے جمعہ کو وزیراعظم کی وطن واپسی کےلئے طیارہ مختص کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی صحت کو درپیش مسائل کی وجہ سے وزیراعظم آفس جزوی طور پر لندن منتقل کیا گیا تھا اور وہاں کیمپ آفس قائم کیا گیا تھا، اب وزیراعظم سرجری کے بعد صحت یاب ہوچکے ہیں اورڈاکٹروں نے انہیں سفر کی اجازت دیدی ہے

Leave a Reply