اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب سے بچاﺅ کی دہائیاں دے رہے ہیں، عوام کو بچانے کی بجائے عمران خان افراتفری پھیلا رہے ہیں، خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں طبی آلات ہیں اور نہ ہی لوگوں کو ادویات میسر ہیں، خان صاحب کو عوام نے ووٹ خدمت کیلئے دیئے تھے خدمت کروانے کیلئے …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب سے بچاﺅ کی دہائیاں دے رہے ہیں، عوام کو بچانے کی بجائے عمران خان افراتفری پھیلا رہے ہیں، خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں طبی آلات ہیں اور نہ ہی لوگوں کو ادویات میسر ہیں، خان صاحب کو عوام نے ووٹ خدمت کیلئے دیئے تھے خدمت کروانے کیلئے نہیں،خان صاحب کو بنی گالہ میں عیاشی سے فرصت نہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں خیبرپختونخوا کے عوام صوبہ میں حکومت کو تلاش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بغیر استحقاق رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کو رکشہ کی طرح استعمال کرنے والا بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے








