اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ وہ پوری انسانیت کیلئے شمع تھے اور یہ شمع ان کی زندگی کے بعد بھی روشن رہے گی۔ے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار

مزید خبریں