صدر ممنون حسین کا معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ صدر مملکت نے بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم عبدالستار ایدھی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

Leave a Reply