اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال کو ملک و قوم کا بڑا نقصان قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے زخموں پر مرہم رکھنے والا ہمدرد انسان ہم میں نہیں رہا۔
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کا معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں