اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ملک ایک عظیم انسان سے محروم ہوگیا ہے۔
جنرل راحیل شریف کا معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں