اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے جمعہ کو چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی اور انہیں پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے موقف سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ہم غیر جانبدار انکوائری کے …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کی چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے جمعہ کو چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی اور انہیں پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے موقف سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ہم غیر جانبدار انکوائری کے ذریعے اپنی سچائی ثابت کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض لوگ شفاف تحقیقات کے بجائے معاملے کو محض سیاسی رنگ دینے کے درپے ہیں۔








