وزیراعظم نواز شریف ہفتہ کی صبح لندن سے وطن واپس روانہ

اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف ہفتہ کی صبح لندن سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ سٹین سٹڈ ایئر پورٹ پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور ہائی کمیشن کے دیگر حکام نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اس وقت برطانیہ کے سرکاری دورہ پر ہیں۔ روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ پر میڈیا …

اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف ہفتہ کی صبح لندن سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ سٹین سٹڈ ایئر پورٹ پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور ہائی کمیشن کے دیگر حکام نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اس وقت برطانیہ کے سرکاری دورہ پر ہیں۔ روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ڈاکٹروں نے ان کی صحت کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔

Leave a Reply