انسانیت دوست اور معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی عظیم شخصیت تھے

اسلام آباد ۔ 09 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انسانیت دوست اور معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی عظیم شخصیت تھے اور سماجی خدمات میں انکا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اسحاق ڈار نے عبد الستار ایدھی کی سماجی خدماتی ،عزم اور حوحلوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی خدمات صدیوں تک یاد رکھی جائیں گی۔انہوں …

اسلام آباد ۔ 09 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انسانیت دوست اور معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی عظیم شخصیت تھے اور سماجی خدمات میں انکا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اسحاق ڈار نے عبد الستار ایدھی کی سماجی خدماتی ،عزم اور حوحلوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی خدمات صدیوں تک یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ایدھی ایک عظم انسان تھے،غربیوں کی خدمت میں انکا کوئی ثانی نہیں۔

Leave a Reply