وزیراعظم محمد نوازشریف کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور۔9 جولائی(اے پی پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار احمد وفاقی وزرا احسن اقبالسعد رفیق عابد شیر علی ممبران وفاقی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) کے سینئر عہدیداران سمیت سینئر صحافیوں سہیل وڑائچ افتخار احمد سلمان غنیمجیب الرحمن شامی غریدہ فاروقی و دیگر …

لاہور۔9 جولائی(اے پی پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار احمد وفاقی وزرا احسن اقبالسعد رفیق عابد شیر علی ممبران وفاقی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) کے سینئر عہدیداران سمیت سینئر صحافیوں سہیل وڑائچ افتخار احمد سلمان غنیمجیب الرحمن شامی غریدہ فاروقی و دیگر اعلی حکام نے وزیراعظم کا والہانہ استقبال کیا۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے استقبال کےلئے آنے والوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا اور اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم کی وطن واپسی کے موقع پر خاتون اول بیگم کلثوم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

Leave a Reply