اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ پاکستانی عوام کا فیصلہ ہے ،عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات میں بھی عوام نے مسلم لیگ( ن) کے حق میں ووٹ ڈالے ،سیاسی مخالفت کی آڑ میں حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے دراصل ملکی ترقی کی مخالفت کر رہے ہیں ،عوام ترقی ، خوشحالی اورروشنی …
وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کا اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ پاکستانی عوام کا فیصلہ ہے ،عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات میں بھی عوام نے مسلم لیگ( ن) کے حق میں ووٹ ڈالے ،سیاسی مخالفت کی آڑ میں حکومت کی ٹانگیں کھینچنے والے دراصل ملکی ترقی کی مخالفت کر رہے ہیں ،عوام ترقی ، خوشحالی اورروشنی کے خلاف کی جانے والی ہر سازش کو ناکام بنا دیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن سٹی سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی خوشی میں منعقد کی گئی اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








