لواری ٹنل منصوبہ ہر صورت میں دسمبر 2017ءکی بجائے مارچ 2017ءمیں مکمل کیا جائے، انجینئر امیر مقام

پشاور ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے احکامات کے مطابق لواری ٹنل منصوبہ ہر صورت میں دسمبر 2017ءکی بجائے مارچ 2017ءمیں مکمل کیا جائے، فنڈز کی کمی آڑے نہیں آنے دینگے۔ان خیالات کا اظہار انھو ں نے اتوار کو یہاںلواری ٹنل منصوبے کے پر کام کے معائنے اورکام کی رفتار کے جائزہ کے موقع …

پشاور ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے احکامات کے مطابق لواری ٹنل منصوبہ ہر صورت میں دسمبر 2017ءکی بجائے مارچ 2017ءمیں مکمل کیا جائے، فنڈز کی کمی آڑے نہیں آنے دینگے۔ان خیالات کا اظہار انھو ں نے اتوار کو یہاںلواری ٹنل منصوبے کے پر کام کے معائنے اورکام کی رفتار کے جائزہ کے موقع پر کیا۔انھوں نے کہا کہ لواری ٹنل منصوبہ جو 27 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا کی تکمیل سے چترالی عوام کی تقدیر بدل جائے گی اور ان کی زندگیوں میں ایک نیا انقلاب آئے گا۔

Leave a Reply