اسلام آباد۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں درجنوں نہتے کشمیری مظاہرین کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ریاستی دہشت گردی اور وحشیانہ کارروائیوں سے مقبوضہ کشمیرمیں پرُامن تحریک آزادی کو کسی صورت میں نہیں دبا سکتا۔ایک بیان …
وفاقی وزیر برجیس طاہر کی کشمیری مظاہرین کی شہادت کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 10 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں درجنوں نہتے کشمیری مظاہرین کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ریاستی دہشت گردی اور وحشیانہ کارروائیوں سے مقبوضہ کشمیرمیں پرُامن تحریک آزادی کو کسی صورت میں نہیں دبا سکتا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نصف صدی سے کالے قانون کے سہارے جس ریاستی دہشت گردی کو جاری رکھے ہوئے ہے اُس سے وہ کسی صورت میں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہو گا۔








