اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی)وزارت خارجہ امور نے عرب اور آسیان ممالک کے سفارت کاروں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی پاکستان کے اندر تخریبی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں مقیم غیرملکی سفارتکاروں کو ”را“ کے افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور بھارت کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم …
وزارت خارجہ امور کی عرب اور آسیان ممالک کے سفارت کاروں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی پاکستان کے اندر تخریبی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی)وزارت خارجہ امور نے عرب اور آسیان ممالک کے سفارت کاروں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی پاکستان کے اندر تخریبی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں مقیم غیرملکی سفارتکاروں کو ”را“ کے افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور بھارت کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے تخریبی کارروائیوں اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق اس کے اعتراف کے بارے میں بتایا گیا۔








