اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) کوئٹہ میں 4.9 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پیر کی صبح کوئٹہ اور چمن کے گردونواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
کوئٹہ میں 4.9 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں