چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے مختلف روٹس پرمخصوص اقتصادی زونز کے قیام کیلئے46 مقامات کا انتخاب

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے مختلف روٹس پرمخصوص اقتصادی زونز کے قیام کیلئے46 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں41 ہزار715 ایکڑ رقبہ پر خصوصی اقتصادی زون قائم کئے جائیں گے جس سے ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔