تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش”ٹیکسٹائل ایشیائ2018ء“کا آغاز( کل) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش”ٹیکسٹائل ایشیائ2018ء“کا آغازہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری( پی سی جے سی سی آئی) عالمی تجارتی نمائش کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے باہمی اشتراک سے کرارہا ہے۔20 ویں ٹیکسٹائل ایشیائ2018ء کے حوالے سے پی سی جے سی سی آئی کے صدر ایم ایم نوید نے کہا ہے کہ عالمی …

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش”ٹیکسٹائل ایشیائ2018ء“کا آغازہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری( پی سی جے سی سی آئی) عالمی تجارتی نمائش کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے باہمی اشتراک سے کرارہا ہے۔20 ویں ٹیکسٹائل ایشیائ2018ء کے حوالے سے پی سی جے سی سی آئی کے صدر ایم ایم نوید نے کہا ہے کہ عالمی نمائش میں27 ممالک کے 475 غیرملکی وفود شرکت کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں500 سے زائد نمائشی سٹالز لگائیں گی۔