امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔08 ستمبر(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ملکی سٹاک میں اضافہ ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 2 سینٹ کم ہوکر 67.75 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 33 سینٹ اضافے کے ساتھ 76.83 ڈالر فی بیرل طے پائے