پام آئل کی درآمدات میں جولائی کے دوران 13.2 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 13.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران 13.8 ملین ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا ہے جبکہ جولائی 2017ءکے دوران درآمدات کا حجم 12.2 ملین ڈالر رہا تھا۔