ایشیائی فوریکس میں پیر کو امریکی ڈالر کو استحکام

ٹوکیو۔ 10ستمبر (اے پی پی)ایشیائی فوریکس میں پیر کو امریکی ڈالر کو استحکام رہا۔ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 95.425 رہی۔ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 110.98 ین،یورو کی 1.1550 ڈالر فی یورو اور چین یوان کی شرح تبادلہ 6.8701 یوان فی ڈالر جبکہ آسڑیلوی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.7107 ڈالر رہی۔ایشیائی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ بغیر کسی کمی …

ٹوکیو۔ 10ستمبر (اے پی پی)ایشیائی فوریکس میں پیر کو امریکی ڈالر کو استحکام رہا۔ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 95.425 رہی۔ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 110.98 ین،یورو کی 1.1550 ڈالر فی یورو اور چین یوان کی شرح تبادلہ 6.8701 یوان فی ڈالر جبکہ آسڑیلوی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.7107 ڈالر رہی۔ایشیائی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ بغیر کسی کمی و بیشی کے پیر کو 1,194.84 ڈالر فی اونس رہے۔