اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا مقبوضہ کشمیر میں 25 کشمیری مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ ۔ 11 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 25 کشمیری مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے صف اول کے کمانڈر برہان وانی کے قتل کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران مقبوضہ …

اقوام متحدہ ۔ 11 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں 25 کشمیری مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے صف اول کے کمانڈر برہان وانی کے قتل کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کو اس پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال پر تفصیلی بیان بعد میں جاری کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply