وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جدید ترین نظام سے لیس سمارٹ پولیس کار کا معائنہ کیا

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے منگل کو یہاں اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت نگرانی کے جدید ترین نظام سے لیس سمارٹ پولیس کار کا معائنہ کیا۔ یہ سمارٹ کار سیف سٹی منصوبے کو مزید موثر بنانے کے لئے چینی کمپنی ہوائی کے تعاون سے اسلام آباد پولیس نے تیار کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply