وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا انٹرویو

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی اپنے ملک میں باعزت واپسی کا خواہاں ہے۔ منگل کو یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2009ءمیں وعدہ کیا گیا تھا کہ افغان گزینوں کو عزت اور وقار کے ساتھ اپنے وطن واپس بھجوایا جائے گا۔ ہم اپنے اس …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی اپنے ملک میں باعزت واپسی کا خواہاں ہے۔ منگل کو یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2009ءمیں وعدہ کیا گیا تھا کہ افغان گزینوں کو عزت اور وقار کے ساتھ اپنے وطن واپس بھجوایا جائے گا۔ ہم اپنے اس وعدے کو پورا کر رہے ہیں۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply