وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ابوظہبی گروپ کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ابوظہبی گروپ کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی زیر قیادت ایک وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وفد میں ومپل کام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جین یاویز چارلیر بھی شامل تھے۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان بھی موجود تھیں۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ابوظہبی گروپ کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی زیر قیادت ایک وفد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وفد میں ومپل کام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جین یاویز چارلیر بھی شامل تھے۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان بھی موجود تھیں۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت میکرو اقتصادی استحکام کے حصول کے بعد پائیدار اور ٹھوس اقتصادی شرح نمو کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بڑھانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply