معروف براڈ کاسٹر اور پی ٹی وی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر آغا ناصر کو سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) معروف براڈ کاسٹر اور پی ٹی وی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر آغا ناصر کو منگل کو ایچ الیون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، سیکرٹری اطلاعات سیّد عمران گردیزی، پی ٹی وی کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی، صحافیوں، ادبی شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے …

اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) معروف براڈ کاسٹر اور پی ٹی وی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر آغا ناصر کو منگل کو ایچ الیون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، سیکرٹری اطلاعات سیّد عمران گردیزی، پی ٹی وی کے چیئرمین عطاءالحق قاسمی، صحافیوں، ادبی شخصیات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ آغا ناصر کا منگل کی صبح مقامی ہسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply