وزیراعظم عمران خان کا شاہ فیصل محل میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

جدہ ۔ 19ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں میں بڑی صلاحیت ہے اور ہم ان کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو جدہ میں شاہ فیصل محل میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سعودی عرب میں مقیم پاکستانی تاجروں‘ سرمایہ کاروں، ڈاکٹرز‘ ٹیچرز‘ ماہرین …

جدہ ۔ 19ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں میں بڑی صلاحیت ہے اور ہم ان کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو جدہ میں شاہ فیصل محل میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سعودی عرب میں مقیم پاکستانی تاجروں‘ سرمایہ کاروں، ڈاکٹرز‘ ٹیچرز‘ ماہرین تعلیم‘ انجینئرز ‘ کنٹریکٹرز اور بلڈرز نے بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنے خیالات کا موقع دینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں