اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کی بروقت تکمیل کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پیک کے مختلف منصوبوں بشمول توانائی ، گوادر ، انفراسٹرکچر سمیت دیگر منصوبوں پر کام تےزی سے جاری ہے ۔ان خےالات کا اظہار انہوں …
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کی بروقت تکمیل کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پیک کے مختلف منصوبوں بشمول توانائی ، گوادر ، انفراسٹرکچر سمیت دیگر منصوبوں پر کام تےزی سے جاری ہے ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے مختلف شعبوں مےں پےشہ ورانہ مہارت رکھنے والے وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔








