وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا یوم عاشورہ کے موقع پر پیغام

93

اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ ہمیں کربلا کے شہداءکی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں اس بات کا درس دیتا ہے کہ باطل کی طاقت حق کو کبھی نہیں دبا سکتی،واقعہ کربلا ہمیںجبر کے خلاف لڑنے اور آواز بلند کرنے اور حق وصداقت کی سربلندی کا درس دیتا ہے