اسلام آباد ۔23 ستمبر(اے پی پی)علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹربہار 2018ءکے میٹرک ایف اے/ایف ایس سی/ڈپلومہ ان ایجوکیشن/اوپن ٹیک اے ٹی ٹی سی پی ٹی سی سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ(پروگرامز کے فائنل امتحانات8۔اکتوبر سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے۔طلبہ و طالبات کو رول نمبر سلپ ارسال کئے جارے ہیں۔ طلبہ و طالبات رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاﺅن لویڈ کرسکتے ہیں۔
ہوم قومی خبریں اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹربہار 2018ءکے مختلف ےپروگرامز کے فائنل امتحانات8اکتوبر سے ملک...