شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے شہید ہونے والے آفیسر اور اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو آپریشن کے دوران پاک فوج کے شہید ہونے والے آفیسر سمیت دیگر اہلکاروں کی نماز جنازہ اتوار کو راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ شہداءکے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے ہیں جہاں ان …

راولپنڈی ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو آپریشن کے دوران پاک فوج کے شہید ہونے والے آفیسر سمیت دیگر اہلکاروں کی نماز جنازہ اتوار کو راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ شہداءکے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے ہیں جہاں ان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے گا۔

مزید خبریں