وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی پاکستان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے نمائندہ ا سے ملاقات

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی پاکستان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے نمائندہ ا سے ملاقات، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین سے متعلق باہمی تعاون اور مسائل پر تبادلہ خیال اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے پیر کو پاکستان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے …

وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی پاکستان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے نمائندہ ا سے ملاقات، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین سے متعلق باہمی تعاون اور مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے پیر کو پاکستان میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے نمائندہ روین منی کدیوالا سے یہاں ملاقات کی، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین سے متعلق باہمی تعاون اور مسائل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یو این ایچ سی آر کے نمائندہ نے گذشتہ چار عشروں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے اور ان کی مدد اور تعاون کرنے پر پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کے تحفظ کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں۔

مزید خبریں