اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) مراکش کے وزیراعظم عبداﷲ بن کیران نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کے دل کے کامیاب آپریشن اور اچھی صحت پر خوشی کا اظہار کیا۔
مراکش کے وزیراعظم عبداﷲ بن کیران کا وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کےلئے نیک تمناﺅں کا اظہار

مزید خبریں