اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری مختصر بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

مزید خبریں