سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی جنوبی و وسطی ایشیا کےلئے امریکہ کی پرنسپل معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات کا خواہاں اور پر امن و مستحکم افغانستان دیکھناچاہتا ہے۔یہ بات انہوں نے جنوبی و وسطی ایشیا کےلئے امریکہ کی پرنسپل معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی …

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات کا خواہاں اور پر امن و مستحکم افغانستان دیکھناچاہتا ہے۔یہ بات انہوں نے جنوبی و وسطی ایشیا کےلئے امریکہ کی پرنسپل معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ان سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان پر امن اور مستحکم افغانستان دیکھنا چاہتا ہے، افغان حکومت کیساتھ رابطوں کیلئے پاکستان کے اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے افغانستان میں جامع سیاسی مصالحتی عمل سے متعلق پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ا

مزید خبریں