حکومت کا اکتوبر میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)حکومت نے اکتوبر میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت4روپے10پیسے فی لیٹر,ڈیزل کی قیمت میں 4روپے41پیسے فی لیٹر,مٹی کے تیل کی قیمت میں3روپے66پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں3روپے39پیسے فی لیٹراضافہ تجویز کیاتھا۔ہفتہ کو وزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری کو مسترد کیا اور صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی)حکومت نے اکتوبر میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت4روپے10پیسے فی لیٹر,ڈیزل کی قیمت میں 4روپے41پیسے فی لیٹر,مٹی کے تیل کی قیمت میں3روپے66پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں3روپے39پیسے فی لیٹراضافہ تجویز کیاتھا۔ہفتہ کو وزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری کو مسترد کیا اور صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے کے پیش نظر اکتوبر میں پیٹرولیم کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔

مزید خبریں