اسلام آباد ۔30 ستمبر(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے علی مانڈوی والا کو پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے اے) کے چیئرمین کا انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو مبارکباد کے اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ علی مانڈوی والا کا بطور چیئرمین انتخاب پی اے اے کے عہدیداروں اور اراکین کے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں …
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی علی مانڈوی والا کو پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30 ستمبر(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے علی مانڈوی والا کو پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے اے) کے چیئرمین کا انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اتوار کو مبارکباد کے اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ علی مانڈوی والا کا بطور چیئرمین انتخاب پی اے اے کے عہدیداروں اور اراکین کے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ایڈورٹائزنگ شعبہ کی اہمیت سے آگاہ ہے اور بیشہ وارانہ بنیادوں پر اس کی بہتری اور ترقی کی خواہشمند ہے۔








