کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع پر این ڈی ایم اے کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع پر این ڈی ایم اے کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع پر نیشنل …

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع پر این ڈی ایم اے کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کو بھی فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ سماءٹی وی کراچی کے ہیڈ آفس میں آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ این ڈی ایم اے کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت بھی اس ضمن میں تمام وسائل بروئے کارلائے۔

مزید خبریں