اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجوں سے آگاہ ہیں اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا‘ حکومت مسائل پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے۔ وہ پیر کو ٹیوٹ سیکٹر سپورٹ پروگرام کے تعاون سے قومی کمیشن برائے پیشہ وارانہ و تکنیکی تربیت …
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجوں سے آگاہ ہیں اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا‘ حکومت مسائل پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے۔ وہ پیر کو ٹیوٹ سیکٹر سپورٹ پروگرام کے تعاون سے قومی کمیشن برائے پیشہ وارانہ و تکنیکی تربیت (نیوٹیک) کے زیر اہتمام قومی مہارت کے فورم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک بڑا مسئلہ سکول جانے کی عمر کے سکولوں سے باہر بچوں کا ہے، حکومت زیادہ سے زیادہ بچوں کے سکولوں میں داخلہ کو یقینی بنائے گی۔








