اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملازمتیں تخلیق کرنی ہیں اور روزگار دینا ہے‘ اس میں شک نہیں ہونا چاہیے‘ این ایچ اے میں ریگولر ہونے والے 2060ملازمین کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے‘ موجودہ حکومت نے کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا۔
وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کا قومی اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس پر اظہار خیال

مزید خبریں