ایبٹ آباد۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) سپیکر خیبر پختونخو اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چین کی حکومت خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں اور تعلمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی کے پراجیکٹ میں مدد دے سکتی ہے، چینی حکومت کے ساتھ ایک یادداشت میں ایبٹ آباد اور چینی شہر ارومچی کو جڑوا شہر قرار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اب تک300 کے قریب پاکستانی طلباءکو چینی زبان …
سپیکر خیبر پختونخو اسمبلی مشتاق غنی کی چین کے سفیر یاﺅ جنگ سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ملاقات کے دوران بات چیت

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) سپیکر خیبر پختونخو اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چین کی حکومت خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں اور تعلمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی کے پراجیکٹ میں مدد دے سکتی ہے، چینی حکومت کے ساتھ ایک یادداشت میں ایبٹ آباد اور چینی شہر ارومچی کو جڑوا شہر قرار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اب تک300 کے قریب پاکستانی طلباءکو چینی زبان سیکھنے کیلئے بھیجا گیا ہے اور مزید تین سو ایم فل اور پی ایچ ڈی کو چین بھیجا جائے گا۔ وہ سوموار کو پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاﺅ جنگ سے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ملاقات کے دوران بات چیت کر رہے تھے۔








