آزاد کشمیر کے صدر اپنی صاحبزادی کی انتخابی مہم میں شریک ہیں اور سرکاری وسائل کا استعمال کر رہے ہیں‘ آئین اور قانونی کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سخت ایکشن لیں‘ ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے صدر اپنی صاحبزادی کی انتخابی مہم میں شریک ہیں اور سرکاری وسائل کا استعمال کر رہے ہیں اس طرح وہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی اور انتخابات سے قبل دھاندلی اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ جمعہ …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے صدر اپنی صاحبزادی کی انتخابی مہم میں شریک ہیں اور سرکاری وسائل کا استعمال کر رہے ہیں اس طرح وہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی اور انتخابات سے قبل دھاندلی اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین اور قانونی کی اس خلاف ورزی پر آزاد کشمیر کے صدر کے خلاف چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سخت ایکشن لیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply